السلام علیکم ویلکم ٹو ایٹ رائڈر موٹو بلاگ کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں سب خیر خیریت سے ہوں گے اج میرے ساتھ میرے پاپا ہیں اج ان کی ہسٹری جانیں گے کہاں سے انہوں نے ٹریولنگ سٹارٹ کی اور کون سی ان کی فرسٹ بائیک تھی اور کون سے ان کے ساتھ گروپ تھے اچھا بابا اپ کی فرسٹ بائیک کونسی تھی میری فرسٹ بائیک تھی یمامہ خاکی انڈیرو اتی تھی 100 سی سی ٹھیک ہے وہ تھی فرسٹ بائیک اور اس کے بعد پھر سیکنڈ بائیک تھی جی ٹی او 110 صحیح اور پھر میں نے لی ار ایکس 115 ٹھیک ہے اور اس کے بعد پھر ہمیں مل گئی ایک بائیک ٹریل ایکسل 125 صحیح اور اس پہ ہم چھوٹے چھوٹے ٹور کرتے رہے ہیں مری وغیرہ بھی جاتے رہے ہیں اس پہ تو پھر اس کے بعد مجھے ایک مل گئی بائیک انڈیرو 400 صحیح وہ بھی ٹو سٹروک ہوتی ہے صحیح اور ڈبل شارک تھی وہ دونوں شارک نہیں تھی ٹھیک اور وہ شاید ویلن 79 کا ماڈل تھا صحیح اور وہ 78 یا 79 کا ماڈل تھا بائیک اچھی تھی وہ ہم نے کافی دیر رکھی اس پہ راوی میں جاتے تھے ہم کافی الٹے سیدھے کام کرنے ٹھیک ہے تو پھر وہ اس کا پسنل سیز ہو گیا صحیح اس کا سامان نہیں ملا وہ بھیج دی ٹھیک اس کے بعد پھر ایک بائیک ہمیں ملی ایکسل 250 صحیح وہ بھی ڈبل شاک اتی ہے ایکسل پرانے ماڈل کا اور اس کا واحد بائیک ہے جس میں جو اگے والا رم ہے نا جی جی وہ 23 رم اتا ہے اس میں اچھا ویسے ٹریلروں کو 21 اتا ہے جی جی اس میں 23 رم ا رہا تھا صحیح تو وہ بائیک مزیدار تھی اس کا جیم بہت اچھا تھا پھر وہ اس کے بعد پھر میں نے لی اللہ اپ کا بھلا کرے کے ای 175 صحیح کے 175 لے ہم 88 میں پہلا ٹرپ کرنے گئے تھے شاردہ کیلن کی طرف سے صحیح ہے ہمارے ساتھ ہم ٹوٹل چار بائیکیں تھیں ایک یامہ کی ٹنیری اتی ہے 600 میرے کزن ہیں وہ امین صاحب صحیح وہ ان کے پاس تھی اور دوسرے کزن تھے ان کے پاس تھی ایکسل اپنا سوری ایکس ٹی 250 ایکس ٹی 250 اور میرے پاس تھی یہ کے 175 صحیح اور ایک اور دوست تھے ان کے پاس تھی ایکسل 250 صحیح یہ ہمارا پہلا ٹرپ تھا جو لانگ ٹرپ تھا صحیح ناران ناران سے نوری نار نوری نار سے شاردہ کیل اور اگے ہم گئے تھے طاہب تک صحیح ہو گیا بڑا مزے ٹرپ تھا وہ ٹھیک ہو گیا اور اس وقت کیونکہ یہ اٹھ مقام والا روڈ بند تھا ہم واپس بھی اسی طرف سے ائے تھے صحیح تو وہ کافی اچھا رہا ٹرپ کے 175 ٹھیک تھی بائیک وہ پاور میں بھی ٹھیک تھی اور پہاڑوں میں بھی ٹھیک رہتی لیکن ایک اس میں کباہت تھی یہ کہ اس کا نا دھواں ٹو سٹوپ کا کافی ہوتا ہے ہاں جی اور اپ کے کپڑوں میں بھی سمیل انا شروع ہو جاتی ہے صحیح ہے تو پھر وہ ا کے بھیج دی پھر میں نے لیا اہ مجھے مل گیا باہا باہا باہا 250 صحیح بڑی کمال کی بائیک تھی وہ اہ کسٹم اپشن کی تھی وہ صحیح کوئٹہ کا نمبر تھا ابھی بھی ہمارے ایک دوست ہیں ڈاکٹر صاحب تو ان کے پاس ہے وہ اسلام اباد وہ نہیں ہم بیچتے صحیح تو باہا کون سی کمپنی تھی ہونڈا ہونڈا ہونڈا کی تھی باہا صحیح بہت اچھی بالکل نئی جیسی بائیک تھی وہ صحیح باہا کے بعد مجھے مل گئی ڈی ار 600 ڈی ار 600 اور تبھی میں نے باہا بیچی صحیح وہ ریڈ کلر میں تھی ڈی ار 600 جی جی تو اس پہ میں نے کافی ٹور کیے ہیں صحیح اہ بڑے لانگ ٹور کیے ہیں اس پہ بابو سر ٹاپ اس وقت بابو سر ٹاپ کے حالات یہ تھے کہ اب تو روڈ بن گئی ہیں نا گاڑیاں بھی جا رہی ہیں لیکن اس وقت بہت برے حالات تھے اپ ناران کراس کرتے تھے تو سارے بولڈرز نالے اور بہت برے حالات تھے اس کے نا بابو سر ٹاپک کے صحیح تو وہ ہمارا ٹور تھا کافی لمبا صحیح ہم بابو سر ٹاپک سے چلاس پہنچے چلاس سے پھر اگے اے ہمارے دوست دوست بھی کہہ لیں ہمارے استاد بھی کہہ لیں ہمارے گرو بھی کہہ لیں پروفیسر مسعود صاحب صحیح وہ بھی ساتھ تھے ان کے پاس تھی ڈی اے ڈی ار 800 جی میرے پاس تھی ڈی ار 600 صحیح اور اس ٹرپ میں ہمارے دوست تھے خیر میں نے باہا پہ بھی کافی ٹرپ کیے تھے وہ بھی کمال بھائی تھی تو مسعود صاحب بھی ساتھ ہوتے تھے جو پہلا ٹرپ بہا پہ کیا تھا اس میں ایک دوست ہیں ہمارے سہیل صاحب وہ ان کی شاپ ہے ادھر نا کوٹر سٹیڈیم میں اور ایک دوست تھے مجاہد صاحب پروفیسر مسعود صاحب ندیم فٹبالر ہیں وہ تھے کے ساتھ اور فواد صاحب تھے صحیح اور اللہ بھلا کرے امین لوگا یہ اپنی بائیکوں پہ تھے تقریبا ہم اٹھ اٹھ لوگ تھے اٹھ یا نو لوگ تھے صحیح وہ ہمارا کافی لانگ ٹرپ تھا ہم وہاں سے چلا سے پھر اگے گلگت گئے گلگت سے پھر واپس اٹا کر کے گلگت گئے ہیں تو وہاں سے ہم اگے کریم اباد حمزہ پھر اس میں ہم نے ٹرپ کیا تھا غالبا یہاں تک راشد صاحب بھی تھے مغلور روڈ والے صحیح صحیح ہمارے ساتھ تو وہ ٹرپ تھا ہمارا چائنا بارڈر تک صحیح پنجراب پاس تک ٹھیک تو وہ دوسرا لانگ ٹرپ تھا پہلا وہاں پہ کیا دوسرا اس پہ کیا پھر اس کے بعد پھر ایک ٹرپ تھا ہمارا اسی ریڈ ڈی ار پہ وہ بھی تھا شمشال ویلی کی طرف صحیح یہ سارا گھوم پھر کے ائے اور پھر مجھے یہ بائیک مل گئی ڈی ار 650 جی یہ اسلام اباد سے مل گئی تھی صحیح باہر وہ جو ریڈ تھی ڈی ار وہ میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو دے دی ندیم کو صحیح کیونکہ چھوٹے بھائیوں کو بھی سب کو ٹور کا شوق تھا جی جیسے ہم جاتے تھے وہ بھی جاتے تھے ان کا بھی ایک گروپ تھام ان کے پاس بھی ایکسل تھی ڈی ار تھی اور ایسی بائیکیں تھیں اور پھر جب یہ ڈی ار مجھے مل گئی تو وہ ہمارا پہلا ٹرپ تھا شاید غالبا 2000 اس بائیک پہ پانچ کا صحیح 2005 میں ہمارے ساتھ جو دوست تھے وہ جنرل فاروق بھی تھے اور اللہ مسعود صاحب صاحب ندیم اور مجید صاحب ہیں وہ تھے اور ایک اور دوست تھے ان کا انتقال ہو گیا ہے تو یہ یہ ایک بڑا اچھا ٹرپ تھا یہ خیر ہمارا بہت ہی لانگ ٹرپ تھا یہ ہم اہ تھلیکچی سے رائٹ جاتا ہے چلم چوکی چلم چوکی سے اگے برتل پاس برتل پاس سے اگے اے شاید جگہ کا نام ہے دمباب باو وہاں سے اگے پھر تھی ایک جو ٹریک تھا وہ چار کلومیٹر نالے کے اندر شعبان ٹاؤ صحیح ہماری لائف کی جو سب سے ٹف ٹاپ تھی نا وہ شعبان ٹاپ ہے صحیح چار کلومیٹر بولٹرز پانی اور ہائیٹ اللہ الحمدللہ اس میں نہ کوئی گرا نہ کسی کا مسئلہ بنا لیکن سامنے ہو اس وقت اس ٹور میں ہمارے ساتھ عرفان صاحب بھی تھے مالٹا رہتے ہیں صحیح اسد صاحب تھے ایک وہ بھی تھے اور یہ کافی لمبا ٹریٹ تھا وہاں سے کرتے پھر اگے ائے ہیں اے مرتضی کیمپ صحیح مرتضی کیمپ سے ہم پھر گئے ہیں دوسائی پلین صحیح اور یوسائی پلین جب پہنچے ہیں تو ہمیں رات ہو گئی کالا پانی پہ صحیح وہاں پہ پھر ہمیں کیمپ کرنا پڑا سردی بھی بہت تھی اور ایریا بھی تھوڑا سا خطرناک تھا اس لیے وہ سارا بیئر کا ایریا ہے صحیح تو کیونکہ لوگ سٹے کرتے ہیں بڑا پانی پہ جا کے نا صحیح سسپنشن برج تھا صرف اس وقت ایک ہی برج تھا سسپنشن برج بڑا پانی پہ صحیح دریا ہے اور کسی بھی نالے پہ وہ کوئی سسپینشن برج نہیں تھا اب تو کافی برج بن گئے ہیں نا جی پہلے وہ سارے نالوں میں سے گزر کے جانا پڑتا ہے صحیح کافی پانی ہوتا تھا تقریبا دو دو ڈھائی ڈھائی فٹ پانی بھی ا جاتا تھا تین تین فٹ پانی بھی ایا ہاں جی تو کیونکہ یہ پہاڑی علاقوں میں جو ٹوپ ہوتی ہے نا یہ اگر صبح صبح پانی کی کراس کر لو گے اس وقت پانی کم ہوتا ہے اور اس کا پانی کا بہاؤ بھی کم ہوتا ہے جی اور پانی کی جو لیول ہے وہ بھی کم ہوتا ہے صحیح جیسے جیسے دن گزرتا ہے تو پانی کا لیول اپ ہو جاتا ہے اور اس کا بہاؤ بھی تیز ہو جاتا ہے کیونکہ پیچھے برفیں پھل رہی ہوتی ہیں نا جی جی برفیں پگھلتی ہیں اور وہ تیزی سے پانی ا رہا ہوتا ہے صحیح تو یہ 2005 کا ٹرپ تھا اور پھر ہم وہاں سے شمشال ویلی بھی گئے صحیح 2005 پانچ میں شاید یہ رول اس کا بنا تھا شمشال ویلی کا نا صحیح تو اس سے پہلے ہم چپسن ویلی گئے تھے صحیح چپسن ویلی بھی بڑی خوبصورت ویلی ہے ٹھیک شمشال ویلی اہ وہاں پہ جو لوگ ملے تھے ہمیں انہوں نے کہا جی اپ پہلے بائیکر ہیں جو شمشال ائے ہیں کیونکہ دوسرے سال راستہ بنا تھا اس سے پہلے شمشال کوئی بھی نہیں گیا تھا جی ریبل ٹریک انہوں نے بنایا تھا پھر ایسے کافی ٹرپ ہیں جو ہم نے کیے ہوئے ہیں کزنوں کے ساتھ تو بے شمار ٹرپ ہیں تقریبا پھر ہمیں تو اتنا مزہ اتا تھا کہ ہر سال ہم ٹرپ پہ جاتے تھے صحیح 2005 سے سٹارٹ ہوئے ہوئے ہیں تو لاسٹ ٹرپ میرا تھا 2019 میں صحیح پھر اس کے بعد بس مصروفیت ہو گئی تو ٹرپ نہیں کیا تو انشاءاللہ انشاءاللہ اب نیکسٹ ایئر جو ستمبر کا موسم ائے گا تو ستمبر میں ہم کیونکہ جاتے ہیں ہاں جی وہ موسم ٹھیک ہے ٹرپ کے لیے صحیح ایک تو اپ کو بہت زیادہ گرمی نہیں ملتی اگست میں بارشیں ہوتی ہیں اور بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوتی ہے ستمبر میں موسم اچھا ہوتا ہے ٹاپ پہ اپ کو کافی ٹھنڈک مل جاتی ہے بعض دفعہ سنو فالنگ بھی مل جاتی ہے اور راستے میں بھی اتنی گرمی نہیں ہوتی ہاں جی بس یہ بیٹا چھوٹی سی ہماری ہسٹری ہے ایک اپ کا 2008 کا بھی ٹور تھا جی بالکل ہے ہاں جی 2008 کا ٹور تھا اور وہ ٹور جو ہمارا تھا 2008 کا وہ بھی کافی لانگ تھا ٹور تھا ہاں جی تو اس میں ہم 2005 میں نا 2006 میں 2006 میں بابو سر ٹاپ نہیں ایک بڈوکا ٹاپ ہے اچھا وہ مٹی داس سے راستے دور نکلتے ہیں ایک بابو سر ٹاپ ہو جاتا ہے ایک بڈوکا ٹاپ ہو جاتا ہے صحیح انہوں نے بڈوکا کی تھی صحیح تو وہ بھی ٹاپ اس کے برابر ہی ہے لیکن اس کا راستہ بھی خوبصورت تھا صحیح بڑا اچھے راستے تھے وہ تو اب اصل میں اکتوبر کا وہ مزہ نہیں رہ گیا کیونکہ بابوسرا تو اتنا رش ہو گیا جیسے اپ مری میں گھوم رہے ہیں ہاں جی اس وقت چند لوگ ہی جاتے تھے بابو سرٹا تو مارن وغیرہ تو لوگ سارے چلے جاتے تھے لیکن اگے جانے کے لیے ان کو جیپ لینی پڑتی تھی صحیح ہو گیا کاریں نہیں اتی اب تو کاریں جا رہی ہیں کشمیر کی علاقے بھی بہت اچھے ہیں شاردا کیل تاؤ بٹ اگے ہاں جی بڑے خوبصورت علاقے ہیں مالٹا گاؤں ہے ایک صحیح اور کشمیر کا علاقہ بھی بہت خوبصورت ہے ہاں جی پھر ایک دفعہ ہم کشمیر گئے شارٹ کی ایک اور واپسی پتہ چلا کہ یہ اس وقت اگر مذاکرات ہو رہے تھے صحیح تو سیز فائر ہوا ہوا تھا صحیح پھر ہم اٹھ منگام والے روڈ سے مظفراباد ائے ٹھیک ہو گیا مظفراباد سے پھر ہم نے اگے ٹور کنٹینیو کیا اور گلگت جب پہنچے ہیں نا تو اس وقت نائن الیون سے پہلے کی بات ہے صحیح تو فارمرز بہت زیادہ اتے تھے وہاں پہ وہاں پہ اہ رش تھا کافی تو ہم نا وہ گوپس والی سائیڈ سے شندور کی طرف جا رہے تھے شندور صحیح گوپس نائٹ سٹے کیا اس وقت راستے تو ایسے خراب تھے کہ بس سفر کرنا ذرا مشکل تھا ہاں جی تو رات ہم نا گوپس پہ صحیح تو وہاں پہ جو ہوٹل تھا وہ یہ کہہ لیں کہ جو جیپ ہوٹل ٹائپ ہوتے ہیں نا وہ اچھا ہوٹل نہیں تھا لیکن وہ پھر بھی ہم نے رات گزارنی تھی تو اس نے ہمیں کمرہ دے دیا تو اس کا جو ایک ہال تھا جہاں پہ اس کا ڈائننگ تھی وہاں پہ ٹی وی لگا ہوا تھا تو وہ اہ خبریں سننے تو دیکھا تو اس میں نا اس کا جو جہاز لگے تھے اس میں ٹریڈ سینٹر میں جی تو وہ کوئی ایا تو ہم نے کہا شاید کوئی حادثہ ہو گیا ہے ہاں تو یہ کہتا ہے جہاز لیکن ہم تھکے ہوئے تھے بہت زیادہ ہم نے کہا یار تمہیں چائے نہ روم میں دے دو صحیح چائے دینے ایا ہے بندہ تو وہ کہتا ہے جی وہ چار جہاز لگے ہیں بڑی تباہی ہو گئی ہم نے کہا یار چلیں صبح دیکھیں گے صبح خبریں وہی چل رہی تھیں صحیح ہم شندور پہنچے شندور سے سندور پہ نا برف پڑنا شروع ہو گئی اچھا ستمبر کی شاید غالبا کوئی 12 یا 15 تاریخ کی صحیح تو صندو برف پڑنا شروع ہو گئی فیصلہ یہ کیا کہ صندو ہم نہیں رکیں گے کیونکہ اگر برف زیادہ پڑ گئی وہاں سے اتر نہ ا کے چترال والی سائیڈ پہ صحیح تو وہ خطرناک ہو جائے گا بونی کی طرح صحیح خیر یہ ہوا کہ ٹاپ سے جب اتر گئے ہیں تو برف کافی پڑی ہوئی تھی تو کچھ سلپ ہوتے ہوتے نا ہم بنی تک ا گئے صحیح دنیا پہ رات سٹے کیا ہم نے اگلے دن جب چترال پہنچے تو چترال بالکل خالی پڑا تھا اور ہوٹل بالکل خالی تھے ہم نے کہا یار یہاں پہ تو کوئی رش نہیں ہے گلگت میں تو بہت رش ہے ہاں جی تو ہم نے کہا جی یہ جو واقعہ ہوا ہے نا بھولے یہاں پہ بھی بہت زیادہ تھے لیکن وہ راتوں راتیں یہاں سے نکل گئے ہیں صحیح اور جب ہم وہاں پہنچے ہیں پھر قابرستان تو وہاں پہ بھی پلس پارنر کوئی نہیں تھا پاکستانی تھے تو وہ ہمارا جو ٹرک تھا نائن الیون جب ہوا ہے اس وقت ہم راز میں تھے صحیح یہ ٹرک کافی ہم نے کیے ہیں کچھ یاد ہیں کچھ نہیں یاد کیونکہ ہاں جی 88 سے کرتے ا رہے ہیں اج اپ دیکھ لیں بیٹا کتنے سال ہو گئے ہیں ہاں جی 88 تو لگائیں 2012 سال وہ ہو گئے اور 2014 اس میں سے تین سال نہیں میں گیا صحیح ہر سال ہمارا ٹرپ ہوتا تھا اور ٹرپ ہمارے تقریبا 20 22 دن 20 22 دن کے ہوتے تھے ہاں جی اور اس وقت یہ تھا کہ موبائل شوبائیل تو اب ا گئے ہیں نا ہر جگہ یہ سہولت مل گئی اپ کو موبائل کی اس وقت جب ہم کزن وغیرہ دوست سارے ناران پہنچتے تھے تو پی ٹی سی ایل کا دور تھا ناران میں ایک ایکسچینج تھی وہاں جا کے ہم نے ایکسچینج میں لائن لگا لگی ہوتی تھی لائن لوگوں نے فون کرنے ہوتے تھے نا گھروں پہ صحیح تو ایک بندہ لائن میں لگ جاتا تھا اس کو تین چار نمبر دے دیتے تھے کہ بھائی یہ اس میں سے کوئی بھی نمبر مل جائے تو بس ایک گھر پہ اطلاع پہنچ گئی سمجھو سب کو پہنچ گئی صحیح پھر وہ بتا دیتے کہ یہ خیریت سے ناران پہنچ گئے پھر ناران سے نکلنا تو گلگت جا کے اچھا گلگت جا کے وہاں پہ ارمی کی ایکسچینج تھی یہ وہ پی ٹی سی ایل پہ کال کرواتے تھے صحیح ہو گیا پھر ہم گلگت جا کے بتاتے تھے کہ جی ہم یہاں پہ خیریت سے پہنچ گئے ہیں صحیح ہے اور جس دن ہم نے واپسی اگے یہ اپنا اہ اگے جو جگہ ہیں اللہ اپ کا بھلا کرے وہ اہ شیگر فورٹ اچھا اور اس سے اگے سیاچن گاؤں تک صحیح یہ سارا ہم دیکھ کے اتے تھے وہ واپسی جب گلگت اتے تھے تین چار دن کے بعد پانچ دن کے بعد صحیح تو پھر ہم نے گلگت سے فون کر دینا ہے کہ یہ اب ہماری واپسی کا روڈ بن گیا ہے ٹھیک ہو گیا تو پھر جب ناران پہنچنا تو ناران یا ایبٹ اباد سے پھر کال کرنی کہ ہم یہاں تک پہنچ گئے خیریت سے پھر لاہور کی واپسی ہو جاتی تھی صحیح یہ جگہ خیر بہت خوبصورت ہے اور کپلو ہے مچھلو ہے اور کپلو سے اگے اپ جاتے ہیں تو وہ تو اگے ایک گاؤں ہے سیاچن گاؤں اس کو کہتے ہیں تو بہت خوبصورت راستے ہیں دیکھنے والی جگہ ہے صحیح بس یہ سارے ایریے گھومے ہوئے ہیں تو شکر اللہ کا کبھی بھی ایسا مسیح نہیں ہوا دوستوں کے ساتھ تو اللہ کا شکر ہے سارے ہی خیر خیریت سے رہتے تھے تو پروفیسر مسعود صاحب کی یہ کوالٹی تھی کہ ان کے پاس دیا ریٹرن ہوئی تو ان کے ساتھ حضرت ندیم صاحب کے پاس اس وقت تھی ہونڈا کی ٹریل 185 185 تو اس کو بھی ساتھ ساتھ رکھتے تھے صحیح کبھی یہ انہوں نے کہا کہ میرے پاس 800 میں سپیڈ مار کے اگے نکل جاؤں ہاں جی اور میری سب بائیکرز کو جو ٹپ ہمیں مسعود صاحب نے دی تھی انہوں نے کہا یار یہ جیسے مرضی اپ بائیک چلائیں لیکن دو چیزوں کا خیال رکھنا ہے ایک تو بلائنڈ ٹرن نہیں لینا اپ نے پہاڑوں میں اور اپنی سائیڈ نہیں چھوڑنی اپنی سائیڈ تو میری سب جو نئے خیر پرانے جو جا رہے ہیں لوگ وہ تو ماشاءاللہ کافی تجربہ کار ہیں جو نئے بچے جاتے ہیں ٹرپ کرنے کے لیے تو ان کو صرف میرا یہی پیغام ہے کہ اپ نے بلائنڈ نہیں کھیلنا صحیح تو اپنی سائیڈ نہیں چھوڑنی صحیح رونگ سائیڈ پہ جا کے کبھی اپ نے ٹرن نہیں دینا پہاڑی علاقہ کیونکہ اگے سے دیکھیں کوئی پتہ نہیں گاڑی ا رہی ہے کس سپیڈ پہ ا رہی ہے جب ٹرن پہ ہوتے ہیں اس وقت بریک اٹھانا سب سے زیادہ خطرناک ہے بالکل جب اگر اس اپنی سائیڈ پہ ہوں گے کیونکہ وہ اپنی سائیڈ پہ رکھ کے گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں بالکل تو کچھ لوگ کرتے ہیں کہ سپیڈ زیادہ ہوتی ہے اور رونگ سائیڈ پہ ا کے ٹرن لینے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ خطرناک ہو جاتا ہے تو الحمدللہ ہم نے جتنے بھی ٹرپ کیے ہیں کبھی ویسا مس ہیک نہیں ہوا اور سبھی لوگ بہت سینیئر بائیکر تھے ہمم اور بڑا انجوائے کیا ہم نے لائف کو تو اب انشاءاللہ نیکسٹ ایئر جیسے ہی ستمبر ائے گا پھر ٹور پلان کریں گے ٹھیک ہو گیا انشاءاللہ پھر جائیں گے ٹھیک ہو گیا ٹھیک ہے چلیں امید کرتا ہوں اپ کو ویڈیو اچھی لگی ہوگی لائک شیئر سبسکرائب ضرور کریں ملتے ہیں کل اوکے اللہ حافظ
2025-01-26 15:25